میں ہندو،خاوندعیسائی ،کرتارپورتقریب سکھوں کے میزبان مسلمان”سب کا پاکستان”زندہ باد،بھارتی بلاگر

ممبئی:میں ہندو،خاوندعیسائی ،کرتارپورتقریب سکھوں کی میزبان مسلمان”سب کا پاکستان”زندہ باد،بھارتی بلاگر ، اطلاعات کے مطابق بھارتی ولاگرمنشیا نے پاکستان مخالف بولنے والوں کی بولتی بند کردی۔ بھارتی ولاگر گرمنیشا کرتارپور راہداری سے گوردوارہ بابا گرونانک آئیں اور پاکستانیوں کی گرویدہ ہوگئیں، انہوں نے پاکستان مخالف بولنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گرمنیشا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور بھارت میں فرق صفائی اور تہذیب کا ہے۔بھارتی ولاگر نے ویڈیو میں پاکستان سے ملنے والی محبت اور پیار کا بار بار ذکر کیا، کرتارپور میں بہترین انتظامات دکھا کر بھارتی میڈیا کے منفی پراپیگنڈے کا بھی … میں ہندو،خاوندعیسائی ،کرتارپورتقریب سکھوں کے میزبان مسلمان”سب کا پاکستان”زندہ باد،بھارتی بلاگر پڑھنا جاری رکھیں