پاکستان جنگ کی تیاری کر رہا، کب حملہ کرے گا،بھارتی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ ستمبر یا اکتوبر میں جنگ شروع ہو سکتا ہے، اس کے لئے پاکستان نے تیاری شروع کر دی ، بھارتی میڈیا کے دعویٰ کے بعد بھارت میں کھلبلی مچی ہوئی ہے، بھارتی فوجی حکام نے سرجوڑ لئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے اس ضمن میں پاکستان نے بڑی تعداد میں اسلحہ لائن آف کنٹرول کے قریب آزاد کشمیر میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے.بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے … پاکستان جنگ کی تیاری کر رہا، کب حملہ کرے گا،بھارتی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی پڑھنا جاری رکھیں