پاکستان کے 3 شہروں میں دھماکے،6 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

پاکستان کے 3 شہروں میں دھماکے،6 بچوں سمیت 15 افراد زخمی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تین شہروں میں دھماکے ہوئے ہیں پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے پیرودھائی اڈے کے قریب دھماکہ ہوا ہے، اطلاع پر پولیس اور ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکہ ہوسکتا ہے،راولپنڈی میں پیرودھائی اڈے کے قریب رکشہ میں دھماکہ ہوا، جس کے بعد رکشہ کو آگ لگ گئی،آگ لگنے سے 4 افرادجھلس گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،عینی شاہدین کے مطابق رکشہ میں زوردار آواز کے بعد آگ لگی، پولیس کا کہنا … پاکستان کے 3 شہروں میں دھماکے،6 بچوں سمیت 15 افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں