پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلیسٹک میزائل غزنوی 290 کلومیٹرتک وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،غزنوی میزائل کاتجربہ گزشتہ رات کیا گیا ، Pakistan successfully carried out night training launch of surface to surface ballistic missile Ghaznavi, capable of delivering multiple types of warheads upto 290 KMs. CJCSC & Services Chiefs congrat team. President & PM conveyed appreciation to team & congrats to the nation. pic.twitter.com/hmoUKRPWev — DG … پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ پڑھنا جاری رکھیں