پاکستان کی سیاسی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے مودی کے دفتر میں خصوصی سیل قائم

پاکستان کی سیاسی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے مودی کے دفتر میں خصوصی سیل قائم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے ملک میں لانگ مارچ کا اعلان کیا، حکومت نے رکاوٹیں کھڑی کر دیں، عمران خان اسلام آباد آنے پر بضد ہیں، شیخ رشید لانگ مارچ کو خونی مارچ کہہ چکے ہیں، لاہور میں پولیس چھاپے کے دوران ایک پولیس اہلکار کی شہادت ہو چکی ہے، تحریک انصاف سڑکوں پر نکلنا چاہتی ہے حکومت روکنا چاہتی ہے، ایسے میں پاکستان کے دشمن عناصر کے بھی ایک بار پھر متحرک ہونے کا خدشہ ہے، اطلاعات ہیں کہ … پاکستان کی سیاسی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے مودی کے دفتر میں خصوصی سیل قائم پڑھنا جاری رکھیں