پاکستان کی حکومت کے مالی حالات کیوں خراب ہیں؟ چیف جسٹس نے ریمارکس میں وجہ بتا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بے نظیر ا سٹاک ایمپلائز اسکیم کے تحت ملازمین کو شیئرز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ نے تو پوری اسکیم ہی خلاف قانون قرار دیدی تھی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت کے مالی حالات اسی وجہ سے خراب ہیں ،حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، یہ پیسے الیکشن اسٹنٹ کی غرض سے بانٹے گئے ہیں،حکومتی پیسہ سارا سرکار کا ہوتا ہے حکمرانوں کا ذاتی نہیں،یہ بھی ہوا کہ 15 سال کی تنخواہیں اور مراعات بھی دی گئیں،حکومت کا پیسہ پھینکنے کے لیے نہیں ہوتا، ملازمین کےشیئرز پر کیا حقوق ہیں، قانون کے مطابق عدالت کو بتائیں،
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت
فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری
وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ
آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل
ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ کیا نجکاری کمیشن حکومت کا حصہ نہیں ہے؟ ٹرسٹ حکومت کے پیسے سے بنا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ صرف مخصوص اداروں کے ملازمین کو سہولت نہیں دی جا سکتی
عدالت نے 2013 سے 19 تک کے فنڈز جاری کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف نجکاری کمیشن کی اپیلیں منظور کر لیں ،سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف ملازمین کی اپیلیں خارج کر دی گئیں
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
کل این آر او کو پاکستان میں ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا گیا،شیخ رشید
یوں لگتا ہے کہ آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے بمبئی سے نکلیں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس