پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آج اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کیخلاف بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے آواز اٹھائی،پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد نیامے میں او آئی سی اجلاس میں منظور ہوئی،او آئی سی کی جدوجہد اربوں مسلمانوں کے جذبات کی عکاس ہے،پاکستان اسلاموفوبیا کیخلاف منانے کیلئے او آئی سی کیساتھ کھڑا ہے، او آئی سی گروپ کا اسلاموفوبیا کیخلاف بدھ کو نیویارک میں تقریب ہوگا،اسلاموفوبیا کے باعث دنیا بھر میں … پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت پڑھنا جاری رکھیں