پہلا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان کی پہلی وکٹ کتنے رنز پر گر گئی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 8رنز پر گرگئی عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ہیںً، 3 اوورز میں پاکستان نے 16 رنز بنائے ہیں،محمد رضوان نے 13 اور حیدر علی نے 3 رنز بنائے ہیں، عبداللہ شفیق آؤٹ ہو چکے ہیں بابراعظم پریکٹس سیشن کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث وہ ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں کھیل سکیں گے ان کی جگہ شاداب خان قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ شاداب خان کا کہنا … پہلا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان کی پہلی وکٹ کتنے رنز پر گر گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں