پاکستان کے شہریو‍ں کا ناحق خون بھارت میں بہا، بھارت جواب دے،فواد چودھری کی ہندو کونسل کے دھرنے میں شرکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری نے پاکستان ہندو کونسل کے احتجاج میں شاہراہ دستورپر شرکت کی، اس موقع پر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہندو برادری کیساتھ یکجہتی کیلئے یہاں آیا،جودھ پور میں بچو‍ں سمیت 11 معصوم پاکستانیوں کو پرسرار ہلاکت ہوئی،ہندو خاندان پاکستان سے گیا، رشتہ ختم نہیں ہوا،یہ پاکستان کے بچے، پاکستان کی خواتین تھیں،ہندوستان میں جو زیادتی ہوئی اس پر بھارتی حکومت کا سلوک نامناسب ہے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہندو خاندان کی ایک بیٹی نے کہا پاکستان کیخلاف بیان دینے، کام کرنے … پاکستان کے شہریو‍ں کا ناحق خون بھارت میں بہا، بھارت جواب دے،فواد چودھری کی ہندو کونسل کے دھرنے میں شرکت پڑھنا جاری رکھیں