پاکستان کو ملی کراچی ٹیسٹ میں شاندار فتح
پاکستان کو ملی کراچی ٹیسٹ میں شاندار فتح پاکستان نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست دیدی، 476 رنز کے پاکستانی ہدف کے سامنے سری لنکن ٹیم 212 رنز پر ڈھیر، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز پاکستان نے 0-1 سے جیت لی۔ کراچی میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی جیت کے ساتھ یادگار بن گئی، پاکستان نے اپنی سرزمین پر 13 سال بعد فتح سمیٹی، سری لنکا کو 263 رنز سے ہرایا۔ نسیم شاہ نے شانداربولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ یاسرشاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ دوسری اننگز میں سری لنکا کے اوشاڈا … پاکستان کو ملی کراچی ٹیسٹ میں شاندار فتح پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں