fbpx

پاکستان کو اب تک ملنے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری

این سی او سی نے اب تک موصول ہونے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری کردیں

اب تک ایک کروڑ 19 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موصول ہوچکی ہیں،موصول ہونے والی ویکسین میں سائنو فارم،سائنو ویک،کینسائنو شامل ہیں،10لاکھ 23 ہزار ایسٹرازینکا ویکسین آج پاکستان پہنچ گئی ،ایسٹرازینکا ویکسین کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان پہنچی ہے، 10لاکھ سائنوویک ویکسین کی خوراکیں کل پاکستان پہنچیں گی،15لاکھ مزید ویکسین رواں ماہ کے آخر تک پہنچنے کا امکان ہے،این سی او سی نے تمام شہریوں بالخصوص 60سال سے زائد بزرگ افراد کو ویکسین لگانے کا مشورہ دیا ہے .،این سی او سی کے مطابق 60سال اور اس سے زائد افراد اس وبا سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے،

قبل ازیں ترجمان وزارت صحت کے مطابق برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ کھیپ میں 12 لاکھ 48 ہزار 400 خوراکیں شامل ہیں۔ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ کوویکس سہولت کے تحت لائی گئی ہے۔ویکسین کی آمد کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ پاکستان میں چینی ویکسین سائنو فارم، کین سائنو بائیو ویکسین بھی موجود ہے۔وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں شہریوں کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے

قبل ازیں پاکستان کا سب سے بڑا COVID-19 ویکسینیشن سینٹر سندھ گورنمنٹ نے کراچی کے ایکسپو سنٹر میں قائم کر دیا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر 30،000 افراد کو ویکسین لگانے کی گنجائش موجود ہے ویکسی نیشن کا عمل 9 مئی سے فعال ہوجائے گا اور ٹیکے لگانے کا عمل 24 گھنٹے جاری رکھا جائے گا۔

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

دہلی میں ہیلتھ ورکر کرونا کا شکار ہوئی تو بیڈ ملا نہ شمشان گھاٹ میں آخری رسومات کیلئے جگہ

بھارت میں کرونا بحران کا مودی ذمہ دار،عالمی میڈیا بھی برس پڑا

بھارت میں کرونا سے سڑکوں پر اموات، پاکستان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں کرونا کیسز ، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارتی قوم کو ڈرانا شروع کر دیا

کرونا کیسز، بھارت میں نیا ریکارڈ بن گیا،شمشان گھاٹ میں طویل قطاریں

کرونا کیسز، بھارت دنیا میں نمبر ون، سب سے زیادہ مریضوں کا ایک اور ریکارڈ بنا لیا

ہندوستانی عوام کے نام اسلام آباد سے پاکستانی تجزیہ نگار کا کھلا خط.

ججز اور انکے اہلخانہ کے لئے فائیو سٹار ہوٹل میں کرونا ہسپتال قائم

ایک اور ریکارڈ،بھارت میں ایک روز میں چار لاکھ سے زیادہ کرونا مریض.دہلی میں ویکسین ختم

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان نے ویکسین بنانے کا اعلان کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.