fbpx

پاکستان میں 2021 میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نےسال 2021 کے اختتام کے موقع پرسب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔

باغی ٹی وی : یوٹیوب ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ مقبول عام ویڈیوز اور موسیقی کی 10 مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کرتا ہے اور رواں سال بھی فہرست جاری کی گئی ہے یوٹیوب کی جانب سے 2021 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ویڈیوز میں ٹی وی ڈرامے اور فلمیں ہیں –

پاکستان میں سال 2021 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز ڈرامے کے سیزن 3 کی پہلی قسط خدا اور محبت نے اپنے نام کیا ہے-

دوسری نمبر پر ڈرامہ سیریل” چپکے چپکے” کی آخری قسط دیکھی گئی-

تیسرے نمبر پر ڈرامہ سیریل "عشق ہے” کی پہلی اور دوسری قسط دیکھی گئی-

چوتھے نمبر پر ڈرامہ سیریل "ارطغرل غازی” کے سیزن 3 کی پہلی قسط دیکھی گئی-

پانچویں نمبر پر پوگارو ہندی ڈب مووی فلم دیکھی گئی-

چھٹے نمبر پر ایزی اینڈ کوئیک کیک ڈیکوریٹنگ ٹیوٹرل فار ایوری ون ویڈیو دیکھی گئی-

ساتویں نمبر پر تارک مہتا کا الٹا چشمہ کا قسط "برائیڈ جمپ آف بالکونی” دیکھی گئی-

یوٹیوب کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق آٹھویں نمبر پر پنجابی فلم” کڑیاں جوان بابو پریشان” دیکھی گئی-

نویں نمبر پر ہندی ڈب فلم: مس انڈیا 2021 دیکھی گئی-

دسوی نمبر پر ” اسپیکنگ انگلش ود کڈز”: اے کیو انگلش ویڈیو دیکھی گئی-

علاوہ ازیں یو ٹیوب کی جانب سے ٹاپ کونٹینٹ کریٹیئرز ویڈیوز کی فہرست شئیر کی گئی جس میں پہلے نمبر پر اعجاز انصاری فوڈ سیکرٹس

دوسری نمبر پر ٹیکنو گیمرز

تیسرے نمبر پر با با فوڈ آر آر سی

چوتھے نمبر پر معاذ صفدر ورلڈ

پانچویں نمبر پر اسٹار اینونیمس

چھٹے نمبر پر حیدر ٹی وی

ساتویں نمبر پر وائس ڈیلی

آٹھویں نمبر پر کیو بی سی ورلڈ

نویں نمبر پر ولیج فوڈ سیکرٹس

دسویں نمبر پر ووکیبی نار

شوہر سے طلاق کی افواہوں پر یاسرہ رضوی کا رد عمل