پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک فیمنزم سے متعلق لوگوں کو غلط فہمی ہے ، عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک فیمنزم سے متعلق لوگوں کو غلط فہمی ہے باغی ٹی وی :معروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک شو میںتابش ہاشمی کے ساتھ کے ساتھ گفتگو کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی کچھ باتوں کو واضح کیا۔ زندگی گلزار ہائے اداکار نے بھی ہلکے پھلکے لہجے میں کچھ سنجیدہ باتوں میں انٹر فئیر کیا ، اور اس بارے میں بات کی کہ کچھ پاکستانیوں میں نسوانی حقوق کے … پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک فیمنزم سے متعلق لوگوں کو غلط فہمی ہے ، عائشہ عمر پڑھنا جاری رکھیں