پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 153 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، مریضوں اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں‌ ملک بھرمیں کوروناکے مزید 6 ہزار604کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24گھنٹوں کےدوران ریکارڈ 153 ا فراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں ملک بھرمیں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد3 ہزار382 ہوگئی،ملک بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 71ہزار666 ہو گئی ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں سب سےزیادہ31ہزار681 ٹیسٹ کیےگئے،مجموعی طور پر10لاکھ 42 ہزار787 ٹیسٹ کیےجاچکےہیں، جون کے 19 دن میں ملک بھر ایک لاکھ سے زائد کوروناکیسزسامنے آئے ہیں جبکہ 1800سے زائد اموات … پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 153 اموات پڑھنا جاری رکھیں