پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کے وار جاری ہیں البتہ کرونا کیسز میں کمی آ رہی ہے این سی او سی کی جانب سے تازہ ترین جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں پاکستان میں کرونا سے 9 اموات ہوئی ہیں جبکہ 313 مریض سامنے آئے ہیں، پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 812 ہو گئی ہے جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار 366 ہو گئی ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 42 ہزار 978 کورونا … پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات پڑھنا جاری رکھیں