پاکستان میں کرونا سے اموات 281 ہو گئیں، مریضوں میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 13328 ہو چکی ہے جبکہ 281 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 383 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 3 ہلاکتیں ہوئیں، پاکستان میں اب تک 2866 افراد کرونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں. پنجاب میں کرونا وائرس کے 5446 مریض، سندھ میں 4615، اسلام آباد میں 245، خیبر پختونخوا میں 1864، صوبہ بلوچستان میں 781، گلگت بلتستان میں 318 جبکہ آزاد کشمیر میں 59 مریض … پاکستان میں کرونا سے اموات 281 ہو گئیں، مریضوں میں بھی اضافہ پڑھنا جاری رکھیں