پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 50 ہو گئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں کس صوبے میں؟

پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 50 ہو گئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں کس صوبے میں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرونا مریضوں کی تعداد 3277 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 397 نئے کیسز سامنے آئے، کرونا وائرس سے سندھ 15 ،پنجاب 15، خیبر پختونخوا 16اوربلوچستان میں ایک شخص جاں بحق ہوا،گلگت بلتستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 3 ہے، کرونا وائرس کے مریضوں میں پنجاب سب سے آگے ہے،پنجاب میں 1493اورسندھ … پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 50 ہو گئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں کس صوبے میں؟ پڑھنا جاری رکھیں