پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟
پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،ایف آئی اے کی سائبرکرائم ونگ میں روزانہ کی بنیاد پر260 شکایات موصول ہورہی ہیں، حکومت مخالف، مذہب مخالف، جعلی اکاؤنٹ، چائلڈ پورنوگرافی کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ہراسمنٹ،دھمکیاں،توہین رسالت مواد اور دوسری شکایات میں بھی اضافہ ہوا ہے،سال 2020 میں 94 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئی، ایف آئی اے کو 22 ہزار 300 ہراسمنٹ کی شکایات موصول ہوئی، ایف آئی اے کو مالی فراڈ کی 48 ہزار شکایات موصول ہوئیں،لاہور میں سب سے زیادہ 36 ہزار 700 شکایات موصول ہوئیں، کراچی میں 23 ہزار اور اسلام آباد میں 20 ہزار شکایات موصول ہوئیں، ایف آئی اے سائبر کرائم کو فیس بک سے متعلق 42 ہزار 300 شکایات موصول ہوئیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم کو واٹس ایپ سے متعلق17ہزار500 شکایات موصول ہوئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز … پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں