fbpx

پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کرپشن پر پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے،کرپشن پر پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت 15روزتک ملتوی کر دی گئی

مقدمے میں ناقص تفتیش پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مردان طلب کر لئے گئے،سپریم کورٹ نے کیس کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے خلاف کیا شواہد ہیں؟ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے پاس دوسرے ملزم محمد علی کی کال ریکارڈنگ کا ڈیٹا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا مبینہ کال ریکارڈ کا ڈیٹا اور گواہ خاتون کا بیان لیا گیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ خاتون گواہ بیان دینا نہیں چاہتی،

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں مرکزی گواہ کا بیان ہی نہیں ریکارڈ کیا گیا ایسی ناقص تفتیش کرنے والے افسران کو معطل کرنا چاہیے،پولیس فورس کو تنخواہ تفتیش کرنے کیلئے دی جاتی ہیں،کوئی گواہ بیان ریکارڈ نہ کروائے تو اسکو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟ پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے،کرپشن پر پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں،

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا ملک میں خاتون کے قتل کی کوئی اہمیت نہیں؟ پولیس والے کہتے ہیں قتل کردو کیس ہم خراب کردیں گے، دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ملزم کے وکیل کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملزم کا نام کیا ہے؟ وکیل ملزم نے کہا کہ جناب عالی جناب، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آپ نے کیا جناب عالی جناب لگا رکھی ہے، ملزم کا نام کیوں نہیں بتا رہے، وکیل ملزم نے کہا کہ ملزم کا نام جناب عالی ہے،

ملک اسلامی جمہوریہ مگریہاں اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس غلطی تھی، عمران خان نے تسلیم کر لیا

صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلیے لارجر بینچ کی تشکیل ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں گورنر بلوچستان کے سکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا ۔

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

پولیس ملزمان کی ویڈیو کیوں نہیں بناتی؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی

کیا آپ شہریوں کو لاپتہ کرنے والوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں؟ قاضی فائز عیسیٰ برہم

مشکوک گاڑی سامنے آئی، میں نے پولیس والوں سے پوچھا کیوں نہیں روکا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جس علاقے کی بات کر رہے وہاں تو عورت کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال