پاکستان میں کوئی کیمپ نہیں، دنیا کو پرانی تصویریں دکھا رہے ہیں، شیخ رشید
پاکستان میں کوئی کیمپ نہیں، دنیا کو پرانی تصویریں دکھا رہے ہیں، شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی فیوریٹ کیمپ نہیں
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ طور خم کا دورہ کیا وہاں حالات ٹھیک ہیں ،پاکستان میں کوئی مہاجر کیمپ نہیں بھار تی پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا،افغانستان میں بھارت کے 66 کیمپس تھے ،مستونگ اور گوادر میں حملہ کرنے والے افغانستان سے آئے تھے،خطے میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی،طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی، پاکستان میں کوئی کیمپ نہیں، دنیا کو پرانی تصویریں دکھا رہے ہیں 12ستمبر سے چمن اور طورخم کو اپ گریڈ کریں گے ،ہم افغانستان میں امن اور استحکام کے ساتھ ہیں،پاکستانی وفد نے کابل کا دورہ کیا تو بھارت میں بے چینی پیدا ہوئی ،بھارت پاکستان کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتا ہے ،جب افغانستان میں حکومت بن جائے تو پریس کانفرنس کروں گا،افغانستان سے جو لوگ بغیر دستاویزات آئے ہیں ان کاحکومت فیصلہ کرےگی،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے،پاکستان کو چین کے ساتھ دوستی پر ناز ہے،طالبان کی سی پیک میں شامل ہونے کی خواہش اچھی بات ہے ،تمام اداروں کو ایک چھت کے نیچے لا رہے ہیں، افغانستان کے نئے سیاسی حالات ایک حقیقت ہیں،ساری دنیا کی سیاست کا مرکز افغانستان بننے جا رہا ہے ،اپوزیشن کو سمجھ نہیں آ رہی،بلاول،شہباز شریف ،فضل الرحمان کی کوئی سیاست نہیں رہ گئی،دنیا کدھرجارہی ہے،اپوزیشن کو سمجھ ہی نہیں پوری دنیا کے میڈیا میں افغانستان ٹاپ ٹرینڈ ہے ،بھارتی میڈیا کو دیکھ کر ہنسی آئی جیسے پاکستانی وفد دہلی گیا ہو،
یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج
الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج
انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب
افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج
افغان وار کی سب سے زیادہ قیمت پاکستان نے چکائی، ترجمان پاک فوج
وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان