پاکستان میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر کی موت، انتہائی اہم شخصیت بھی کرونا کا شکار

0
27

پاکستان میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر کی موت، انتہائی اہم شخصیت بھی کرونا کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

کورونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی زندگی نگل لی، پمز ہسپتال اسلام آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر منظور دم توڑ گئے، وہ ایک ماہ سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

دوسری جانب ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سہیل مظفر کورونا میں مبتلا ہوگئے ،منیجنگ ڈائریکٹرعادل گیلانی کا کہنا ہے کہ سہیل مظفرکی صحت بہترہے،اسپتال میں زیرعلاج ہے،

پاکستان میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟ اعلان ہو گیا

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

این سی او سی کے مطابق کرونا سے پاکستان میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 10ہزار 908 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 432 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 تک پہنچ گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق پہلے50ہزار کیسز 86 دنوں اور آخری پچاس ہزار کیسز صرف بائیس روز میں سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروی کو سامنے آیا جبکہ کورونا سے پہلی موت اٹھارہ مارچ کو رپورٹ ہوئی۔

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی

کرونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی

Leave a reply