پاکستان میں کرونا سے مزید 7 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کرونا سے 7 اموات ہوئی ہیں جبکہ 645 نئے مریض سامنے آئے ہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 415 ہوگئی ہے جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 31 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 362 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں 98 ہزار 272، خیبر پختونخوا میں37 ہزار 270، بلوچستان میں 14 ہزار 138، اسلام آباد میں 16 ہزار 86، … پاکستان میں کرونا سے مزید 7 اموات پڑھنا جاری رکھیں