پاکستان نے کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی،مائزہ حمید
پاکستان نے کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر آئینی و غیر قانونی ہے، مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کا اصل مقصد وفاقی وزراء کو تحفظ دینا، مستقبل میں خود کو احتساب سے بچانا ہے اور نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنا ہے، حکومت شہادتوں کے مروجہ قوانین کی بھی خلاف ورزی کررہی ہے نواز لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے جس کا ہر دور اقتدار تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے، موجودہ حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں سے ملک کئی دہیاں پیچھے چلا گیا ہے،مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ فرنس آئل لابی کو خوش کرنے کیلئے ایل این جی پر جانتے بوجھتے ہوئے اپنی نالائقی اور نااہلی سے ملک کا اربوں روپے کا نقصان کرنے والے آرڈیننس کے ذریعے اپنے لئے این آر او لیا جارہا ہے مئی 2017 میں کل مارکیٹ کی مالیت 100 بلین ڈالر تھی۔ آج یہ صرف 45 بلین ڈالر ہے – نیا پاکستان میں 55 بلین ڈالر ختم غیر ملکی سرمایہ کار پاکستانی مارکیٹ سے باہر نکلنے میں راہنمائی کر … پاکستان نے کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں