پاکستان نے 10 ممالک سے 166 پائلٹوں کی اسناد کی توثیق کر دی

پاکستان نے 10 ممالک سے 166 پائلٹوں کی ا سناد کی توثیق کر دی

باغی ٹی وی : پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائشیا، ویتنام، بحرین، ایتھوپیا، ہانگ کانگ، عمان، قطر، کویت 10 ممالک سے 176 پاکستانی پائلٹوں کی سناد کی توثیق کے لئے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 166 پائلٹوں کی سناد کی توثیق کر دی گئی جبکہ بقیہ 10 کے حوالے سے تصدیق کا عمل آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے قطر ایئرویز میں تعینات 39 میں سے 35 پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کلیئر قرار دیدیئے، لائسنسز کی تصدیقی فہرست سول ایوی ایشن اتھارٹی قطر کو فیکس کر دی گئی، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کے مطابق 4 پائلٹوں کے لائسنس کے حوالے سے رپورٹ آئندہ 7 دنوں میں مرتب کی جائے گی۔

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

 

ترجمان سول ایوی ایشن عبد الستار کھوکھر کے بیان کے مطابق بورڈ آف انکوائری نے کل 262 پائلٹوں کے لائسنس مشکوک ہونے کی نشاندہی کی تھی جس کے نتیجے میں ان تمام پائلٹوں کو فوری طور پرگراؤنڈ کر دیا گیا، وفاقی کابینہ نے بھی ان 262 پائلٹوں میں سے 28 کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دی جس کے تحت ان کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے، یہ پائلٹ اب کسی بھی قسم کی اڑان نہیں بھر سکیں گے۔

Comments are closed.