پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کےخاتمے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ انبیا کی توہین کرنے والا امن پسند نہیں ہوسکتا،وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا،وزیراعظم نے کہا لیڈر وہ ہے جو لوگوں کو متحد کرےفرانسیسی حکومت نے گستاخانہ مواد کی سرپرستی کی،اقوام متحدہ توہین کو جرم قراردے تاکہ یہ سلسلہ مستقل ختم ہو، علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ فرانسیسی سفیر کو آج وزارت خارجہ طلب کیا گیا،انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،مذہب کے نام پرتوہین کا سلسلہ بند ہونا چاہیے،پاکستان میں مقیم ہر مذہب کےماننے والے اس حرکت کی بھرپور مذمت کرتےہیں،آج عالم اسلام اورعرب میں پاکستان کے موقف کو سراہا جارہا ہے،مذہبی منافرت پر اقوام متحدہ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،فرانسیسی صدر کے بیان سے دنیا بھر کے امن پسند متاثر ہو رہے ہیں، وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور … پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں