پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا اجلاس ہوا
چیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد نے شرکت کی. بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری شرائن , محمد طا رق وزیر , ڈپٹی سیکر ٹری عمران گو ندل CEO کر تارپور محمد لطیف و دیگر نے بھی شرکت کی. پردھان سردار ستونت سنگھ نے اپنی ذاتی مصروفیا ت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استفیٰ دے دیا .پاکستان گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے متفقہ طور پر سردار امیر سنگھ کو نیا پردھان منتخب کر لیا .
سندھ سے تعلق رکھنے والے سردار ویکاش سنگھ کو جنرل سیکر ٹری منتخب کر لیا. اجلاس میں جو تی جوت میلہ کے انتظامات کی منظوری دی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ این سی او سی کے فیصلو ں پر مکمل کیا جا ئے گا یاتریوں کو کرونا سے بچاو کے لئے ویکسی نیشن استعمال کی جا ئے گی .
پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے باقاعدہ اجلاس ہوتے ہیں اور سکھوں کے مسائل اس میں حل کئے جاتے ہیں ،موجودہ حکومت نے سکھ برادری کے کافی مسائل حل کئے ہیں
آج جپھی رنگ لے آئی،عمران خان وہ سکندر ہیں جو لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں،نوجوت سنگھ سدھو
وزیراعظم نے سدھو سے جو وعدہ کیا وہ پورا کر دیا، نورالحق قادری
بابری مسجد،ہندوؤں کے خلاف فیصلہ جاتا تو ہندو دہشت گرد سپریم کورٹ میں گھس جاتے
کرتارپور، بھارت کی سازشوں کا پاکستان جواب دینے کو تیار
واضح رہے کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سمیت دیگر اداروں نے سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی اور دیکھ بھال کے لیے بہترین اقدامات کرتی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے کرتار پور راہداری کھولنے کے اقدام سے دنیا بھر میں پاکستان کو خوب پذیرائی ملی ہے اور پاکستان کی نیک نامی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ،