پاکستانی طلبہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

0
33

پاکستانی طلبہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
باغی ٹی وی : پاکستانی طلبہ نے اپنی صلاحتیوں کا لو ہا منواتے ہوئے کمال کردار ادا کیا ہے اور پھر سے ملک کا نام روشن کیا ہے

غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کےطلباء نےامریکامیں ہونےوالےایک مقابلےمیں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ انہوں نےامریکی انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈایسٹروناٹکس کےمقابلےمیں ایم آئی ٹی اور اسٹین فورڈیونیورسٹیوں کوشکست دی، .اس اچیومنٹ پر اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے پوزیشن لینے پر پاکستانی طلبہ کو ہدہہ تبریک پیش کیا ہے .

پاکستانی نوجوانوں نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے 2021 کے امریکن انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹوناؤٹکس (ڈیزائن ، بلڈ اور فلائی) کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

افسوس 2018 کی ویڈیو، لیکشن کمیشن کو نہیں پتہ،کسی کا انتظار نہ کریں، سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کو بڑا حکم

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

امریکن انسٹیٹیوٹ آف ایئروناٹکس اینڈ آسٹروناٹکس میں منعقدہ ریموٹ کنٹرولڈ طیاروں کے سالانہ عالمی مقابلے میں ایم آئ ٹی، برکلے اور اسٹینفرڈ یونی ورسٹی جیسی مضبوط ٹیموں سے مقابلہ ہوا لیکن پاکستانی طلبا کی ٹیم نے ان پر سبقت حاصل کرکے پوزیشن حاصل کی

Leave a reply