کرتار پور میں انٹری ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگی،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : کرتارپور میں انٹری لیگل انٹری ہوگی، ایک پرمٹ کے تحت ہوگی، یا پاسپورٹ بیسڈ آئیڈنٹیٹی کے تحت ہوگی۔اس بات کا واضح پیغام پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کیا ہے، علاوہ ازیں پاکستان نے سکھ مذہب کے پیشوا بابا گرونانک کے 550 جنم دن کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں، فواد چوہدری دوسری طرف ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے … کرتار پور میں انٹری ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگی،ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں