fbpx

پاکستان زلزلے سے کانپ اٹھا:لوگ گھروں کوچھوڑکربھاگ نکلے ،دعائیں استغفارجاری

لاہور:پاکستان زلزلے سے کانپ اٹھا:لوگ گھروں کوچھوڑکربھاگ نکلے ،دعائیں استغفارجاری،اطلاعات کے مطابق ابھی تھوڑی دیر پہلے پاکستان سمیت خطے کے دوسرے ممالک میں ایک شدید زلزلہ آیا ہے ،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پہر 4۔6 تھی اوراس کی گہرائی 10 کلومیٹربتائی جارہی ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے کونے کونے سے یہ خبرآرہی ہے کہ وہاں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

باغی ٹی وی کو ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ اپنے گھروں کوچھوڑ کے بھاگ نکلے اورساتھ ساتھ دعائیں اوراستغفار بھی جاری رکھا

دوسری طرف ملک بھر سے جانی ومالی نقصانات کے حوالے سے حکومت اطلاعات حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.