پاکستانی اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سارے اعلی تعلیم یافتہ افراد ہیں جنہوں نے اعلی ڈگری رکھنے کے باوجود شوبز کا انتخاب کیا حالانکہ ان کے پاس مختلف کیریئر کے حصول کا اختیار موجود تھا۔ کچھ لوگوں کو شاید یہ معلوم ہی نہ ہو کہ کچھ مشہور پاکستانی اداکار بھی ہیں جو ڈاکٹر بھی ہیں۔ ڈاکٹر بننے کو کل وقتی ملازمت سمجھا جاتا ہے اور اداکار ہونے کے لئے بھی بہت زیادہ کام اور وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ تب بھی ان اداکاروں نے اپنے میدانوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ باغی ٹی وی : مندرجہ ذیل پاکستانی اداکار جو … پاکستانی اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں پڑھنا جاری رکھیں