پاکستانی عالمگیر وبا کو کیا سمجھتے ہیں؟

معروف ٹی وی اینکر اور باغی ٹی وی کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن کے ہوسٹ زین علی نے حال ہی میں لانچ کئے گئے گُد گُدی چینل پر پہلی ویڈیو علامگیر وبا کورونا وائرس کے متعلق اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے دکھایا کہ ایک عام پاکستانی شہری اس وبا کو کیا سمجھتا ہے باغی ٹی وی :زین علی نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ گذشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے پوری دنیا میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے او ر غیر ضروری گھروں سئ باہر نہ نکلنے کی تاکید کی گئی جس پر امریکہ جرمنی اٹلی چین اور دیگر ممالک نے عمل کیا لہذا وہاں یہ وبا سُکڑ کر رہ گئی؛ لیکن جب یہ وبا پاکستان میں آیہ لوگوں کو گھروں میں رہنے سماجی دوری اختیار کرنے اور رواں سال 31 مارچ کو لاک‌ ڈاؤن نافذ کیا گیا تو لوگوں نے کہا لاک ڈاؤن نہیں ہونا چاہیئے یہ وبا ہے ہی نہیں کورونا کچھ نہیں یہ افواہ ہے لوگوں نے کہا کہ پاکسےتانی گورنمنٹ امریکہ سے پیسے لے رہی ہے جتنے لوگ مریں گے ڈبلیو ایچ او اتنے … پاکستانی عالمگیر وبا کو کیا سمجھتے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں