پاکستانی فنکار بھی’ ارطغرل غازی‘ کے سحر میں مبتلا ہو گئے
پاکستانی فنکار بھی اسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سحر میں مبتلا ہو گئے باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خا ن کی ہدایت پر ترک ڈرامے’ارطغرل غازی‘کو اردو میں ڈب کرکے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر کیا جارہا ہے اور اسے نہ صرف مقبولیت حاصل ہو ئی بلکہ یہ پاکستانیوں کا پسندیدہ ڈرامہ بن گیا ہے اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ ارطغرل غازی‘ جسے ترکی کا ’گیم آف تھرونز‘ بھی کہا جاتا ہے نے پاکستان میں دھوم مچائی ہوئی ہے پاکستان میں لوگ اس ڈرامے کے دیوانے ہوگئے ہیں سوشل میڈیا ڈرامے کی کہانی اور کرداروں کی تعریفوں سے بھرا پڑا ہے عام لوگوں کے ساتھ فنکار اور کئی معروف شخصیات بھی اس کے سحر میں مبتلا نظر آتے ہیں I really hope that if not anyone, then I myself will make such a tv show like #ErtugrulGhazi and the sequel #KurulusOsman where the teachings of Islam are being projected along with the history of the Muslim world. Started watching it in 2018 and still not over it. — Asad Siddiqui (@AsadSiddiqui_) May 8, 2020 ان میں فلم انڈسٹری کے … پاکستانی فنکار بھی’ ارطغرل غازی‘ کے سحر میں مبتلا ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں