پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، پاکستانی دلدار،فٹبال کےعالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے

لاہور :پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، یہاں کے لوگ دلدار،فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے ، باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی بہت تعریف کرتےہوئے کہا ہےکہ پاکستانی دیسی کھانوں نےتو ان کے دل ہی موہ لیے ذرائع کےمطابق فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں نے نہ صرف پاکستان کے دیسی کھانوں کی تعریف کی بلکہ پاکستانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی بہت زیادہ پیارکرنےوالے اور مہمانوں کو عزت دینے والی قوم ہے، ہم پاکستانیوں کے رویوں سے بہت زیادہ متاثرہوئے ہیں،انہوں نے مزید … پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، پاکستانی دلدار،فٹبال کےعالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں