پاکستانی کپتان بابر اعظم الزامات کی زد میں، کون سچا کون جھوٹا،مبشرلقمان حقیقت سامنے لے آئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈمیں ہے اور کئی کو کرونا ہو چکا ہے، شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کو جواب دیا کہ تمیز سے ری ایکٹ کریں، لیکن ٹیم کے سپر سٹار وہ آجکل بڑی افواہوں کی گردش میں ہیں،میں نے ایسے شخص کو درخواست کی جو سالہا سال سے سپورٹس کو فالو کر رہے ہیں، انکے تعلقات بھی ہیں سب سپورٹس میں اورپاکستان کی سپورٹس کی دنیا میں سب سے بڑا نام سید علی ہاشمی کا ہے سید علی ہاشمی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے بارے میں لڑکی نے پہلے جا کر کوشش کی کیس کی، دس سال سے اسکے تعلقات ہیں، بابر کے محلے میں رہتی تھی، اسکے بعد بابر وغیرہ یہاں سے شفٹ ہو گئے تو گلبرگ کے اس علاقے میں تعلقات استوار ہوئے، اسکا کہنا یہ بھی تھا کہ بابر جب پاکستان میں ٹور کرتا تھا میچز کے لئے میرا ساتھ والا کمرہ ہمیشہ بک ہوتا تھا لیکن اسکے پاس ایسا کوئی پروف نہین جو دے سکے، البتہ یہ کہا کہ خاصے پیسے انویسٹ کئے کیونکہ بابر کے پاس پیسے نہیں تھے، مین بیوٹی پارلر چلاتی تھی … پاکستانی کپتان بابر اعظم الزامات کی زد میں، کون سچا کون جھوٹا،مبشرلقمان حقیقت سامنے لے آئے پڑھنا جاری رکھیں