پاکستانی نوجوان کے لانگ جمپ نے دنیا کوگرویدہ بنا لیا ، اولمپک کھیلوں میں شامل کرنے کاتقاضا

0
32

پاکستانی نوجوان کے لانگ جمپ نے دنیا کو گرویدہ بنا لیا ، اولمپک کھیلوں میں شامل کرنے کاتقاضا

باغی ٹی وی :پاکستان میں اللہ تعالیٰ نے ٹیلنٹ کی کمی نہیں‌ چھوڑی. کتنے ہی باصلاحیت افراد وسائل اور سہولیات نہ ہونے کے باوجود اپنے کام کی وجہ سے بہت کچھ کر جاتے ہیں . اسی طرح ہی ایک پاکستانی نوجوان ہے جس نے لانگ جمپ میں اپنی مہارت کی ویڈیوز ریکارڈ‌کرا کے لوگو ں‌متاثر کیا بلکہ بلکہ بڑے بڑے انٹر نیشنل اتھلیٹس اور صحافی ابھی اس کی لمبی چھلانگ سےمتاثڑ ہوئے بنا نہ رہ سکے .

اس پاکستانی نوجوان کے لمبے جمپ کی وجہ سے اس کو اولمپک میں حصہ لینے کے لیے تجویز کیا جارہا ہے .. بین الاقوامی کھلاڑی کارل لیوس نے اس کی ویڈیو شیئر کی ہے اس کے بے خوب اور مہارت پر مبنی کھیل کی تحسین کی ہے .

Leave a reply