پاکستانی پارلیمانی وفد کی سعودی فرماں روا سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

پاکستانی پارلیمانی وفد کی سعودی فرماں روا سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکراسد قیصرکی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفدکی سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی ہے،پارلیمانی وفدمیں حکومتی اوراپوزیشن ارکان شامل ہیں، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورمسلم امہ سےمتعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا. پاک سعودی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچ گئے،کشمیر پر دنیا نے ہمارا بیانیہ مان لیا،وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کے درمیان تصفیہ کون کروا سکتا ہے؟ صدر مملکت بول پڑے وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمت … پاکستانی پارلیمانی وفد کی سعودی فرماں روا سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں