پاکستانی قوم کے لئے بڑی خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں کمی بارے وزیراعظم کا بڑا حکم

0
19

پاکستانی قوم کے لئے بڑی خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں کمی بارے وزیراعظم کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالہ سے اجلاس ہوا.

اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر ،وزیرتوانائی عمر ایوب ،وزیربحری امور علی زیدی اورمشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ شریک ہوئے۔ اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز پربھی غور کیاگیا۔

وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بارے اہم اجلاس،کتنے ڈیپارٹمنٹ ہوں گے، کتنی رقم درکار؟ فیصلہ ہو گیا

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں کہا کہ حکومت 300 یونٹ تک استعمال کرنیوالے صارفین کو ریلیف فراہم کررہی ہے،جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر

ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے، توانائی کے شعبے میں مختلف چیلنجزکاسامنا ہے،بوجھ عوام کوبرداشت کرنا پڑرہا ہے،صارفین،صنعتوں کومناسب قیمت پربجلی فراہمی،توانائی کے شعبے میں اصلاحات اولین ترجیح ہے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے

ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے

وزیراعظم عمران خان کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، اپوزیشن بھی حیران

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

وزیرِ اعظم نے دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو صحت کی سہولیات کے ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے سیکرٹری صحت کو ہدایت کی کہ سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو فعال بنانے، ہسپتالوں اور مراکز صحت میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے اور صحت کی سہولیات و ادویات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

وزیراعظم کی آئی جی پنجاب کو مبارکباد، وجہ کیا؟ جان کر ہوں حیران

 

Leave a reply