پاکستان کا کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے این آئی ایچ کی جانب سے کلینکل ٹرائلزکے لیے ڈریپ سے منظوری لے لی گئی ہے،ترجمان کے مطابق پاکستان میں کسی بھی ویکسین کے لیے یہ پہلافیز3کلینکل ٹرائل ہوگا،اس سے پہلے ان ٹرائلزکا انعقاد چین،روس،چلی،ارجیٹینا میں بھی کیا جا رہا ہے، ترجمان کے مطابق کلینیکل ٹرائلزکاسعودی عرب میں بھی جلدہی آغازکیا جائے گا،کلینکل ٹرائلزکے لیے این آئی ایچ … پاکستان کا کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں