پاکستان میں سائبر حملوں کا خطرہ، الرٹ جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سائبر حملوں کے حوالہ سے ایک بار پھر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے تمام محکموں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ الرٹ رہیں اور سائبر حملوں سے بچاؤ کے لئے اقدامات کریں، الرٹ میں کہا گیا کہ موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر پر اٹیک ہو سکتے ہیں
سپلائی چین اٹیک کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کی ہیکنگ کا خطرہ سامنے آیا ہے پنجاب بینک، پنجاب ریونیو اتھارٹی اور محکمہ خزانہ کے شعبہ جات کے سربراہان کو مراسلے ارسال کردئے گئے ہیں۔ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو و آئی جی پنجاب کو بھی مراسلے بھیجے گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے