پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی

پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت دورے پر سعودی عرب پہنچ گئی چیف آف نیول اسٹاف آف پاکستان ایڈمرل امجد خان نیازی سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران آج صبح جدہ پہنچے ہیں، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق رائل ٹرمینل میں ان کا استقبال میجر جنرل احمد علی الدبیس ، قونصل جنرل پاکستان خالد مجید اور ریئر ایڈمرل یحییٰ بن محمد العسیری نے کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جدہ میں اپنے قیام کے دوران ، نیول چیف عمرہ ادا کریں گے اور … پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں