پاکستان میں کرونا سے مزید 6 اموات، 445 نئے مریض سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس میں بتدریج کمی ہو رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ‌کرونا کے 445 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 6 اموات ہوئی ہیں کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 ہوگئی ہے اور اب تک 6 ہزار 274 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز8ہزار803رہ گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں … پاکستان میں کرونا سے مزید 6 اموات، 445 نئے مریض سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں