پاکستان اور سعودی عرب نے ملکر نئی آرگنائزیشن بنا لی، پہلا اجلاس ریاض میں طلب

0
29

پاکستان اور سعودی عرب نے ملکر نئی آرگنائزیشن بنا لی، پہلا اجلاس ریاض میں طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل کوآپریشن کیلئے تعاون کا فیصلہ کیا ہے

7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کو آپریشن آرگنائزیشن قائم کردی گئی ،وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی ،پاکستان،سعودی عرب،بحرین،یو اے ای ،مصر سمیت 7 ممالک آرگنائزیشن کا حصہ ہونگے

بھارت کو 7 ممالک کے ڈیجیٹل منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا ،خطے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے متعلق اہم فیصلے 7 ممالک کریں گے،سائبر سیکیورٹی، ہیلتھ سسٹم اور تعلیم کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا ،ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگا ،ممبر ممالک کے آئی ٹی وزرا کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا

پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کریں گے

فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا

فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ

گستاخانہ خاکوں اورفرانسیسی صدر کے معاملے پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج

پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا

گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

وہ کیسا عاشق ہوگا جو آقاﷺ کی بات نہ مانے؟ علامہ طاہر اشرفی

ریاست مدینہ،سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل دور نہیں،میلادالنبی پر وزیراعظم کا پیغام

پاکستان میں جشن عید میلادالنبی،توپوں کی سلامی،گلیاں بازار سج گئے

حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کیلئے صدر مملکت کی عالمِ اسلام کے رہنماؤں سے اپیل

عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری

وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ

وفاقی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں کابینہ نے شعودی عرب حکومت کی طرف سے تجویز کردہ ڈیجیٹل کواپریشن آرگنائزیشن کے قیام کی اصولی منظوری دی تھی ۔ اس ادارے کے قیام سے علاقائی ممالک کے مابین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبےکے فروغ میں مدد ملے گی۔

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

Leave a reply