پاک بحریہ کا کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سرچ ، ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن

پاک بحریہ کا کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سرچ ، ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کی کراچی میں موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پاک بحریہ ایمرجنسی رسپانس اور ریسکیو ٹیموں نے بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور سیلاب میں بہہ جانے والی نعشیں تلاش کر کے ورثا کے حوالے کیں۔ سول انتظامیہ کی مدد کے لئے پاک بحریہ نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تعینات کیں جو کہ کشتیوں اوردیگر مطلوبہ زندگی بچانے کے سازوسامان … پاک بحریہ کا کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سرچ ، ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پڑھنا جاری رکھیں