تعلیمی اداروں کے گردونواح سے کتنے منشیات فروش پکڑے گئے؟ لاہور پولیس نے ریکارڈ توڑ ڈالے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور پولیس منشیات فروشوں کیخلاف سرگرم عمل ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے بتایا ہے کہ منشیات فروشوں‌ کے خلاف کریک ڈاؤن 16 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سے 394 منشیات فروش گرفتار کئے جا چکے ہیں، منشیات فروشوں کے قبضہ سے 113 کلو 782 گرام چرس اور2609 لیٹر شراب برآمد کی گئی، 62.5 گرام آئس اور 572 گرام ہیروئن سمیت بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے، اسی طرح سٹی ڈویژن پولیس … تعلیمی اداروں کے گردونواح سے کتنے منشیات فروش پکڑے گئے؟ لاہور پولیس نے ریکارڈ توڑ ڈالے پڑھنا جاری رکھیں