مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا
مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شہباز شریف کے مقدمات سمیت اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ احتساب کا عمل اور قانون کی حکمرانی کی … مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں