فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام کی مدد کے لئے گورنر پنجاب میدان میں آ گئے،گورنر پنجاب چودھری سرور نے فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین روپے کی امداد کا اعلان کر دیا ۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے بزنس کیمونٹی اور دیگر وفود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ بزنس کیمونٹی کے تعاون سے فلسطینی بہن بھائیوں کی اور بھی مدد کرینگے، گوہر اعجاز، میاں احسن اور ایس ایم منیر سمیت دیگر کا امداد میں تعاون پر شکر … فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے پڑھنا جاری رکھیں