فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا وفاقی کابینہ نے 14 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا ،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کاجائزہ لیا گیا فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا .وزیراعظم نےعالمی رہنماوَں کے ساتھ ہونے والی گفتگو پرکابینہ کو بریف کیا .وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمدکے حوالے سے اقدامات پراظہار اطمینان کیا، کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پرتبادلہ خیال کیا گیا وفاقی کابینہ نے ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی، وفاقی کابینہ نے فلسطین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت پاکستان فلسطین کیلئے طبی سامان بھجوائے گی، فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ … فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں