فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا وفاقی کابینہ نے 14 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا ،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کاجائزہ لیا گیا فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا .وزیراعظم نےعالمی رہنماوَں کے ساتھ ہونے والی گفتگو پرکابینہ کو بریف کیا .وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمدکے حوالے سے اقدامات پراظہار اطمینان کیا، کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پرتبادلہ خیال کیا گیا وفاقی کابینہ نے ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق … فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں