فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب میں سیکریٹری جنرل اوآئی سی سے ملاقات کی،دورہ سعودی عرب غیر معمولی نوعیت کا تھا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ترک وزیرخارجہ نے مجھے فون کیا،فلسطین کی صورتحال پرترکی کاایک واضح موقف ہے،فلسطین سے متعلق پاکستان کا موقف دوٹوک ہے ، فلسطین میں جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،فلسطین کے ایشو پرامہ کویکجا کرنےکی ضرورت ہے ،اسرائیل کی جانب سے … فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں