فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،شہباز شریف آج کہاں جانیوالے ہیں ؟

0
20

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،شہباز شریف آج کہاں جانیوالے ہیں ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی آج کی مصروفیات کا شیڈول جاری کر دیا

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف آج فلسطین کے سفارت خانے جائیں گے،شہبازشریف مسجد اقصیٰ پراسرائیلی حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کریں گے، شہباز شریف پاکستان کےعوام کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت کاپیغام دیں گے،

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف اشرف صحرائی کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اجلاس میں شریک ہوں گے،کشمیر ہاوَس اشرف صحرائی کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا،اجلاس میں کشمیری رہنما بھی شریک ہوں گے،

جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مطالبہ آ گیا

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

دہشت گردی میں اضافہ، قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

Leave a reply